photo721249554916288606

ویڈیوز کیلئے اس پوسٹ کو کھولیں

icon15new_003ڈاکومنٹری : داعش کی حقیقت

داعش کفار کی ایجنٹ کیسے؟

داعش خارجی کیسے؟ اور داعش کے دلائل کا رد قرآن و سنت کی روشنی میں!

داعش کے نزدیک کافر کون کون؟

داعش نے مسلمانوں اور مجاہدین کا کتنا نقصان کیا؟

اور بہت کچھ دیکھئے اس ڈاکومنٹری میں ویڈیو ثبوت کیساتھ۔۔

——————————————————————————————————

ڈاکومنٹری : تاریخ و حقیقت  خوارج

اب تک کتنے خروج ہوئے؟ اور انکے کیا نتائج کیا نکلے؟

پاکستانی طالبان و القاعدہ کی تاریخ کیا ہے؟ 

اور بہت کچھ دیکھئے اس ڈاکومنٹری میں۔۔

———————————————————————————-

’اگر کمانڈر ٹارگٹ دے تو مجھے اپنے والدین کو مارنا پڑا تو انہیں بھی مار دونگا‘

پاکستانی طالبان کے ایک خارجی کا بیان 

———————————————————————————————

پاکستانی طالبان خارجی کیسے؟  اور پاکستانی طالبان کے اپنی جنگ کے جواز کے دلائل کابہترین رد

ایک افغانی مجاہد کی زبانی

—————————————————————————————-