مرکزی صفحہ » عصرِحاضر کی تحریکیں » تحریکِ طالبان پاکستان » پاکستانی طالبان امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے ایجنٹ ہیں ۔ قاضی حسین احمدؒ سابقہ امیر جماعت اسلامی

پاکستانی طالبان امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے ایجنٹ ہیں ۔ قاضی حسین احمدؒ سابقہ امیر جماعت اسلامی

image_pdfimage_print

qazi

پاکستانی طالبان امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے ایجنٹ ہیں 

سابقہ امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمدؒ

قاضی حسین احمدؒ  نے جیو ٹی وی پر سلیم صافی سے جہاد پر کے  موضوع پر ہونے والے ایک مباحثہ میں کہا تھا:

’یہ پاکستانی طالبان جو کر رہے ہیں کہ جی ایچ کیو پر حملہ مینا بازار پر حملہ اور خیبر بازار پر حملہ یہ جو بھی کر رہا جرم ہے فساد ہے اور یہ کسی طرح سے بھی جہاد نہیں ہے ۔

اور اس کی تمام دینی جماعتیں علماء اس کے پرزور مذمت کرتے ہیں اس طرح سے بازاروں میں بلاسٹ کرنا یہ کہاں کا جہاد ہے ہم کہتے ہیں کہ

یہ بھارت اسرائیل اور ان کے سرپرست امریکہ کے ایجنٹ کر رہے ہیں جو پاکستان میں حملے رہے ہیں ۔‘

پورا بیان سننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں!

Print Friendly

About alfitan

مزید دیکھئے

WhatsApp Image 2016-08-15 at 5.38.27 PM

داعشی کمانڈر حافظ سعید خان کون تھا ؟

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد ! نبی اکرم صلی اللہ علیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *