مرکزی صفحہ » کتب و فتاویٰ » اُردو کتب » داعش اور شریعت (جدید ایڈیشن)۔

داعش اور شریعت (جدید ایڈیشن)۔

image_pdfimage_print
داعش اور شریعت پوسٹ

داعش اور شریعت

(جدید ایڈیشن)

ایک تحقیقی جائزہ 

مصنف : مناظر اسلام فضیلۃ الشیخ محمد یحیی عارفی حفظہ اللہ 

نظر ثانی : فضیلۃ الشیخ مفتی ابو الحسن مبشر احمد ربانی عفا اللہ عنہ

ٹوٹل صفحات :176 

سائز : 4 ایم بی

ڈاؤنلوڈ لنک :https://archive.org/details/Daesh_aor_shariat_aek_jaeza_201706

خارجی تنظیم داعش نے اپنی خود ساختہ جھوٹی خلافت کے نام پر امت مسلمہ کا بے دریغ خون بہایا، اسلام کے نام پر ایسے ایسے قبیح اور شنیع جرائم کا ارتکاب کیا کہ جس کا کسی بھی صورت میں دین اسلام سے دور کا بھی کوئی تعلق نہیں۔

اس کتاب میں مناظر اسلام محمد یحیی عارفی حفظہ اللہ نے قرآن و سنت کی روشنی میں داعش کے تمام جرائم کو سامنے رکھتے ہوئے تفصیلی جائزہ اور ان کے غلط استدلال کا رد پیش کر کے ان خوارج کے قبیح چہرے کو خوب واضح کیا ہے ۔

78b33a42-a4bd-488a-aa34-359eeb6310eb

مکتبہ رد فتن 

Print Friendly

About alfitan

مزید دیکھئے

Untitled-1

فاسق اور فاجر کسے کہا جاتا ہے ؟

 فاسق اورفاجرکسے کہا جاتا ہے ؟ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! …

ایک تبصرہ

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    قارئین کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گزشتہ روز “داعش اور شریعت” والی کتاب کا ڈاؤنلوڈ لنک کچھ مسائل کی بنا پر صحیح کام نہیں کر رہا تھا لیکن ان اسے دوبارہ سے بحال کر دیا گیا ہے ۔

    ہمیں مطلع کرنے کا شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *