مرکزی صفحہ » alfitan (page 5)
image_pdfimage_print

alfitan

عقیدہ خوارج کا رد گناہگار مسلمان “کافر” نہیں ہوتا

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عقیدہ خوارج  کا رد گناہگار مسلمان  “کافر” نہیں ہوتا! الحمد للہ والصلوٰۃ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ امابعد ! خوارج کی مختلف علامات میں ایک بڑی واضح اور ان کے تمام فرقوں میں پائی جانے والی علامت یہ ہے کہ یہ کبیرہ گناہوں کی وجہ سے مسلمانوں …

Read More »

خوارج کو قوم عاد اور ثمود کی طرح قتل کرنے کا حکم آخر کیوں ؟؟؟

خوارج کو قوم عاد اور ثمود کی طرح قتل کرنے کا حکم آخر کیوں ؟؟؟ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! تاریخ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ خوارج ایک ایسی خبیث صفت قوم ہے کہ جس نے ہر موڑ اور ہر …

Read More »

اوصاف خوارج : خود پسندی اور تکبر

  اوصاف خوارج خود پسندی اور تکبر خود پسندی اور اپنے عمل کےتئیں خود فریبی الحمد للہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین والصلوۃ والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد ! نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےخوارج کی کئی ایک نشانیاں بیان کر کے اس فتنے سے امت کو ڈرایا ہے، کیونکہ …

Read More »

فاسق اور فاجر کسے کہا جاتا ہے ؟

 فاسق اورفاجرکسے کہا جاتا ہے ؟ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! فاسق و فاجر تقریباً ہم معنیٰ الفاظ ہیں، جوکہ عربی زبان سے اردو میں آئے ہیں اور بطور صفت استعمال ہوتے ہیں۔ فاسق : لغت میں فاسق، نافرمان اور حسن و فلاح کے راستے سے …

Read More »

مشہور تابعی یزید الفقیر خوارج کے چنگل سے کیسے بچے

مشہور تابعی یزید الفقیر خوارج کے چنگل سے کیسے بچے !            الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! مشہور تابعی یزید الفقیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں :              میں نوجوان تھا،میں نے قرآن پڑھا توخوارج کی ایک …

Read More »

قعدیہ بدترین فرقہ خوارج

    “قعدیہ” بد ترین فرقہ خوارج  الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد !  خوارج کے نت نئے طریقوں اور منصوبوں کی بناء پر ان کے نئے نئے نام اور القاب  بھی سامنے آتے رہتے ہیں،یا تو عوام الناس ان کویہ نئے نام و القاب دیتے ہیں،یا …

Read More »

خوارج کی قرآن سے جہالت پر چند مثالیں

خوارج کی قرآن سے جہالت پر   “چند مثالیں”  فضیلۃ الشیخ مفتی ابو حنظلہ عبد العزیز نعیم حفظہ اللہ  الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! خوارج کے بارے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ یہ قرآن کی بہت زیادہ تلاوت کیا کریں گے لیکن یہ …

Read More »

داعش نه د مرتکب کبيره تکفير کوي او نه سرونه خروي نو بيا هغوي خارجيان سنګه؟؟؟؟؟

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم د داعش د منهج نه متعلق” شکوک” رد اولني شک: داعش نه د مرتکب کبيره تکفير کوي او نه سرونه خروي نو بيا هغوي خارجيان سنګه؟؟؟؟؟ تفصيل: تاسو داعش ته خوارج وائي او خوارج هغه خلک وي چه د مسلمان حکمران خلاف بغاوت کوي او د …

Read More »

لقد جئتکم بالذبح خوارج کے فتنہ انگیز نعرے کا شرعی جائزہ

“لقد جئتکم بالذبح” خوارج کے فتنہ انگیز نعرے کا شرعی جائزہ  داعش ہو یا القاعدہ ، تحریک طالبان پاکستان ہو یا جماعت الاحرار ، بوکو حرام ہو یا کوئی اور خارجی گروہ ہو ، سبھی خوارج آپ کو یہ نعرہ لگاتے ہوئے سنائی دیں گے ؛ جئناکم بالذبح لقد جئتکم بالذبح …

Read More »

موجودہ حکام اور انکے باطل نظام / ایک خارجی کی عجیب وغریب بوکھلاہٹ

موجودہ حکام اور انکے باطل نظام   ایک خارجی کی عجیب وغریب بوکھلاہٹ الشیخ ابو حذیفہ انصاری حفظہ اللہ  ۔ کچھ عرصہ قبل ایک خارجی فکر کے حامل شخص سے واسطہ پڑ گیا۔ میں اسے کافی پرانا جانتا تھا اور اکثر اوقات ہماری حکام، قتال، خروج جیسے موضوعات پر تفصیلی ابحاث …

Read More »