مرکزی صفحہ » مسئلہ تکفیر

مسئلہ تکفیر

مسئلہ تکفیر

image_pdfimage_print

باطل فرقوں اور گمراہ کن تنظیموں سے آگاہ کرنا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

بسم اللہ الرحمان الرحیم باطل فرقوں اور گمراہ کن تنظیموں سے آگاہ کرنا اہل سنت کا اصول اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم و صحابہ کا معمول بعض سادہ لوح افراد کا یہ ماننا ہے کہ ہم ظاہر کا اعتبار کرنے کے پابند ہیں، اور ہمیں ہر کلمہ گو …

Read More »

مجرد وضعی قانون کے مطابق فیصلہ یا ان کا نفاذ ، جید علماء امت کی نظر میں

خالصتاً وضعی قانون کے مطابق فیصلہ یا ان  کا نفاذ،علماء امت کی نظر  الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ امابعد ! اہل سنت کا موقف ہے یہ ہے کہ مجرد وضعی قانون کے مطابق فیصلہ یا اس کا نفاذ خارج عن الملة نہیں ہے الا یہ کہ اس کے ساتھ …

Read More »

آیت تحکیم اور سید قطب کی کج فہمی

آیت تحکیم اور سید قطب کی کج فہمی الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! جب بھی کوئی شخص آئمہ تفسیر کی تفاسیر کامطالعہ کرے  گا تو اس کو بغور دیکھنے پر یہ بات ملے گی کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود، سیدنا عبداللہ بن عباس،سیدنا براء بن عازب،سیدنا …

Read More »

مسلمانوں پر ہتھیار اٹھانے کی مذمت

مسلمان پر ہتھیار اٹھانے کا حکم الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! شریعت اسلامیہ ایک مسلم  کو زندگی کے ہر موڑ پر   رہنمائی میسر کرتی ہے۔اور وہ چیزیں کہ جن کے وجہ سے ایک مسلم رب کی معصیت کا ارتکاب کر بیٹھے، ان چیزوں کو بیان …

Read More »

آیات تحکیم کی غلط تاویل کے باعث خوارج کی گمراہی اور منہج اسلاف

آیات تحکیم کی غلط تاویل کے باعث خوارج کی گمراہی اور منہج  اسلاف ائمہ عظام و محدثین عظام  کی نظر میں    الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! ” امام ا بو عبیدہ نے فضائل قرآن میں اور سعید بن منصور نے ابراہیم تمیمی سے بیان …

Read More »

اپنی ذات پر دین حنیف کے معاملے میں تشدد اور دوسروں کو تنگی میں ڈالنا

تکفیری سوچ کو جنم دینے والے چند اہم محرکات  اپنی ذات پر دین حنیف کے معاملے میں تشدد اور دوسروں کو تنگی میں ڈالنا   الحمد للہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین والصلوۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین امابعد ! عصر حاضر میں غلو وتکفیر کے مظاہر میں سے دین حنیف …

Read More »

لا علمی میں کفر نہیں” ۔ صحابہ اور صحابیات کی زندگیوں سے مسئلہ تکفیر کی وضاحت”الشیخ ابو جمیل السوری

“لا علمی میں کفر نہیں”  صحابہ اور صحابیات کی زندگیوں سے مسئلہ تکفیر کی وضاحت الشیخ ابو جمیل السوری  الحمد للہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین والصلوۃ والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد! اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا : لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن …

Read More »

موجودہ حکمران کافر نہیں بنتے ، تکفیریوں کا اپنی کتاب میں اعتراف – الشیخ ذکا اللہ سندھی حفظہ اللہ

موجودہ حکمران کافر نہیں بنتے ، تکفیریوں کا اپنی کتاب میں اعتراف!  الشیخ ذکا اللہ سندھی حفظہ اللہ  کفار کے ساتھ مل کر مسلمانوں سے قتال کرنے سے کوئی بھی شخص کافر نہیں ہوتا وہ حاکم ہو یا فوجی اور یہ عمل ولاء میں تو شامل ہے لیکن تولی میں …

Read More »

آیت کریمہ ((وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ ۔۔۔۔)) کی تفسیر – الشیخ مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالی

((وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ)) کی تفسیر و تشریح  الشیخ مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالی  اللہ عزوجل نے فرمایا : وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ [ المائدۃ : 44] ” اور جو اللہ نے نازل کیا ہے اس کے مطابق …

Read More »

تاتاری قانون الیاسق سے موجودہ حکمرانوں کی تکفیر پر خوارج کا رد ۔ الشیخ عبد اللہ الفتوحی حفظہ اللہ

تاتاری قانون الیاسق سے موجودہ حکمرانوں کی تکفیر پر خوارج کا رد الشیخ عبد اللہ الفتوحی حفظہ اللہ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ امابعد !             ہمارے ہاں عمومی طور تکفیر کرنے والے حضرات تا تاری قانون ‘‘ الیاسق’’ نامی مجموعہ قوانین کو بنیاد بناتے …

Read More »