مرکزی صفحہ » مسئلہ تکفیر (page 2)

مسئلہ تکفیر

مسئلہ تکفیر

image_pdfimage_print

خوارج جہنمی کتے کیوں؟

خوارج جہنمی کتے کیوں؟   الحمد للہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! خوارج وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے گندے اور قبیح اعمال و عقائد کو دین سے منسوب کر کے رب کائنات کے پسندیدہ دین کے اسلامی چہرے کو  بگاڑنے کی ناکام …

Read More »

عدالتیں اور ان کا شرعی حکم ۔ الشیخ ذکاء اللہ السندھی حفظہ اللہ

عدالتیں اور ان کا شرعی حکم  الشیخ ذکاء اللہ السندھی حفظہ اللہ عدل وانصاف کسی بھی مہذب معاشرے کےلئے بنیادی حیثیت رکھتا ہے ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ کتاب وسنت کی بناء پر اپنے فیصلے کرنا کوئی ذوقی یا اختیاری مسئلہ نہیں کہ اس میں مسلمانوں کے لئے …

Read More »

’جو آدمی کسی کافرکو کافرنہ کہے، وہ بھی کافرہے‘ کےقول کا معنی۔ الشیخ علی بن محمد الصلابی حفظہ اللہ

’جو آدمی کسی کافرکو کافرنہ کہے، وہ بھی کافرہے‘ کےقول کا معنی۔ الشیخ علی بن محمد الصلابی حفظہ اللہ ان عبارتوں میں سے ، جو ایسے لوگوں کی زبانوں پر عام و مشہور ہوگئی ہیں کہ جو لوگوں کو تکفیر کے کوڑوں سے ہانکتے ہیں ، ان کا یہ کہنا بھی …

Read More »

ہاں! خوارج کے نزدیک مسلمان عورتوں کا قتل جائز ہے۔ !!!

 کسی عورت کا قتل جنگ میں تو کسی  کافرہ  عورت کا دانستہ قتل بھی حرام ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کام سے سختی کے ساتھ منع فرمایا تھا۔ تو پھر کس شرعی قاعدہ کی بنیاد پر ، کس منہج کے تحت ٹی ٹی پی نے اپنی …

Read More »

امام بخاری اور فتنہ تکفیر ۔ حافظ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ

امام بخاری اور فتنہ تکفیر حافظ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ (مسئلہ ایمان و کفر)​ محدثین کے ہاں امام بخاری ؒکا جو مقام ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ،امت نےانہیں امیر المؤمنین فی الحدیث کے طور پر قبول کیا اور ان کی مایہ ناز تالیف “الجامع الصحیح”کو”اصح الکتب بعد کتاب …

Read More »

سوچ کر ہی روح کانپتی ہے، او خارجیو!

خوارج کے خودساختہ دین کی قلعی کھول کر رکھ دینے والا ایک سوال​     اکثر اوقات جب حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ کا واقع بیان کر کے اس بات کی دلیل دی جاتی ہے کہ جناب دیکھیں کہ ۔ “مسلمانوں کے خلاف جنگ میں کفار …

Read More »

خوارج تو حضرت علیؓ کے دور میں نکلے تھے، موجودہ دور کے خوارج کی اس تلبیس کا رد ۔ الشیخ جمیل الرحمن السوری

خوارج تو حضرت علیؓ کے دور میں نکلے تھے، موجودہ دور کے خوارج کی اس تلبیس کا رد  الشیخ جمیل الرحمن السوری بسم الله الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علیٰ إمام الأنبیاء والمرسلین وعلیٰ آلہ وأصحابہ أجمعین ‏ومن تبعھم إلی یوم الدین امابعد‎!‎ خوارج کا یہ پرانا …

Read More »

خوارج کی پشت پناہی کرنے والے بھی خوارج ہی میں سے ہیں ۔ الشیخ عبد اللہ بروہی حفظہ اللہ

خوارج کی پشت پناہی کرنے والے بھی خوارج ہی میں سے ہیں ۔ الشیخ عبد اللہ بروہی حفظہ اللہ بسم اللہ الرحمن الرحیم بعض لوگ خوارج کے بارے میں نرم گوشہ رکھتے ہیں اور انہیں برا نہیں جانتے، جب کہ بعض لوگ اس سے بھی ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے …

Read More »

ائمہ سلف کا خوارج سےعوام کو خبردار کرنا​ ۔ الشیخ ابو محمد

آئمہ سلف کا خوارج سےعوام کو خبردار کرنا​ ۔  الشیخ ابو محمد حفظہ اللہ ۱۔ بشر الحارث(رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں: “کان زائدۃ یجلس فی المسجد یحذرالناس من ابن حی وأصحابہ” (مشہور محدث زائدہ بن قدامہ (رحمۃ اللہ علیہ) مسجد میں بیٹھ کر لوگوں کو ابن حیی اور اس کے …

Read More »

کیا موجودہ عدالتوں کی طرف رجوع تحاکم الی الطاغوت ہے ؟ ۔ الشیخ ذکاء اللہ السندھی حفظہ اللہ

کیا موجودہ عدالتوں کی طرف رجوع تحاکم الی الطاغوت ہے ؟  الشیخ ذکاء اللہ السندھی حفظہ اللہ بعض لوگ سادہ لوح عوام کو یہ تأثر دیتے ہیں کہ جو شخص ان عدالتوں کی طرف رجوع کرتا ہے وہ طاغوت کا پجاری اور شریعت اسلامیہ سے خارج ہے (کیونکہ فیصلہ کروانا …

Read More »