مرکزی صفحہ » Tag Archives: الفتن ڈاٹ کام (page 2)

Tag Archives: الفتن ڈاٹ کام

image_pdfimage_print

دنیا میں اس وقت ففتھ جنریشن وار فیئر کا دور دوراں ہے

دنیا میں اس وقت ففتھ جنریشن وار فیئر کا دور دوراں ہے. اس نئے، نہایت ہی خطرناک طرز جنگ کو بھارت بھی وادی کشمیر میں آزادی کی تحریک کو سبوتاژ کرنے اور کچلنے کے لئے نہایت منظم انداز میں لانچ کر چکا ہے. چند ماہ پہلے وادی میں جب بھارتی …

Read More »

مسلم کون ہے؟

مسلم-کون؟

بسم اللہ الرحمان الرحیم مسلم کون ہے؟ عن أنس، رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “مَنْ صَلَّى صَلَاتَنَا، وَاسْتَقْبَلَ قِبْلَتَنَا، وَأَكَلَ ذَبِيحَتَنَا فَذَلِكَ الْمُسْلِمُ الَّذِي لَهُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَذِمَّةُ رَسُولِهِ، فَلَا تُخْفِرُوا اللَّهَ فِي ذِمَّتِهِ” (أخرجه البخاري391) انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت …

Read More »

اے اہل کشمیر، ذرا خبردار

اے اہل کشمیر زرا خبردار

اے اہل کشمیر، ذرا خبردار یاد رکھیے ”حق کو کبھی بھی شخصیات، جھنڈوں اور نعروں سے نہیں پہچانا جاتا بلکہ شخصیات، جھنڈوں اور نعروں کو حق (قرآن و سنت) سے پہچانا جاتا ہے” فتنہ جب بھی سر اٹھاتا ہے تو وہ اپنا اثر ضرور رکھتا ہے،اور اس سے بچنا ہی ایک …

Read More »

شریعت اسلامیہ میں مرتد و زندیق کے قتل کا اختیار کس کو ہے؟

بسم اللہ الرحمان الرحیم شریعت اسلامیہ میں مرتد و زندیق کے قتل کا اختیار کس کو ہے؟ زمین پر احکام  اسلام کا اجراء اور  شریعت کا نفاذ اسلامی قوت و شوکت کا متقاضی ہے . اسی قوت و شوکت کےحصول کے لیے اسلام میں حاکم کا تقرر فرض کیا گیا ہے. …

Read More »

امریکہ،داعش کی نرسریوں کا مالی

امریکہ،داعش کی نرسریوں کا مالی “شام ، عراق ، افغانستان اور کشمیر ایک نظر”  پچھلے کئی ماہ سے میں ایک افغان نیوز ایجنسی “خامہ پریس” کی نیوز دیکھ رہا ہوں جہاں ہر ایک دو دن بعد یہ خبر آتی ہے کہ امریکہ نے فلاں جگہ فضائی حملے میں اتنے داعشی مار …

Read More »

مجرد وضعی قانون کے مطابق فیصلہ یا ان کا نفاذ ، جید علماء امت کی نظر میں

خالصتاً وضعی قانون کے مطابق فیصلہ یا ان  کا نفاذ،علماء امت کی نظر  الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ امابعد ! اہل سنت کا موقف ہے یہ ہے کہ مجرد وضعی قانون کے مطابق فیصلہ یا اس کا نفاذ خارج عن الملة نہیں ہے الا یہ کہ اس کے ساتھ …

Read More »

آیت تحکیم اور سید قطب کی کج فہمی

آیت تحکیم اور سید قطب کی کج فہمی الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! جب بھی کوئی شخص آئمہ تفسیر کی تفاسیر کامطالعہ کرے  گا تو اس کو بغور دیکھنے پر یہ بات ملے گی کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود، سیدنا عبداللہ بن عباس،سیدنا براء بن عازب،سیدنا …

Read More »

در حقیقت “تکفیری” کون کہلاتا ہے؟

درحقیقت ” تکفیری ” کون کہلاتا ہے؟  سوال : آج کل عموما بہت سے گروہ ایک دوسرے کو تکفیری قرار دیتے نظر آتے ہیں ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ “تکفیری ” کس شخص کو کہا جاتا ہے اور اصل “تکفیری لوگ ” کون ہوتے ہیں ۔ کیونکہ یہاں …

Read More »

خوارج،کبار صحابہ کے قاتل۔ سیدناعلی رضی اللہ عنہ کی شہادت

خوارج،کبار صحابہ کے قاتل سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی شہادت حافظ عمر خطاب بهٹوی حفظہ اللہ  الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! خوارج کی تاریخ میں ایک یہ بات بھی  شامل ہے کہ وہ اپنے خود ساختہ استدلالات  کی بنیاد پر امت کے کبار …

Read More »

کیا خوارج آج بھی موجود ہیں؟

کیا خوارج آج بھی موجود ہیں؟ الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ ! وبعد: آج بہت سے مسالک بھی ایک دوسرے کو خوارج کہتے ہیں، آخر وہ کیا چیز ہے جو خوارج کو دراصل ممتاز اور نمایاں کرتی ہے؟  خوارج کی پہچان انکے (نہایت بھیانک اور) گمراہ فکر و عقیدے …

Read More »