مرکزی صفحہ » Tag Archives: الفتن ڈاٹ کام (page 7)

Tag Archives: الفتن ڈاٹ کام

image_pdfimage_print

میں نے القاعدہ کیوں چھوڑی؟۔ سابقہ القاعدہ اور موجودہ داعش کے لیڈر ابوجریرالشمالی کے قلم سے

میں نے القاعدہ کیوں چھوڑی؟ سابقہ القاعدہ اور موجودہ داعش کے لیڈر ابو جریر الشمالی کے قلم سے ایڈیٹر نوٹ: واہ شاناں رب رحمان دیاں۔۔۔ وہ دن یاد آ گیا جب ایک کتاب “گوانتاناموبے کی ٹوٹی زنجیریں” مارکیٹ میں نمودار ہوئی۔۔ جسمیں جھوٹ اور دجل کی حدود کو پھلانگا گیا۔۔ …

Read More »

کیا شیخ ابن باز کا اسامہ بن لادن کے متعلق فتوی ان کی جانب جھوٹ منسوب ہے؟​ شیخ صالح بن فوزان الفوزان (حفظہ اللہ)​۔

اسامہ بن لادن کے متعلق شیخ ابن باز ؒ کے فتوی کی نسبت   کیا یہ جھوٹ ہے؟​ فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان (حفظہ اللہ)​ سوال: احسن اللہ الیکم فضیلۃ الشیخ، یہ سائل کہتا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ میرا سوال جس طرح لکھا ہے بالکل اسی طرح …

Read More »

ائمہ سلف کا خوارج سےعوام کو خبردار کرنا​ ۔ الشیخ ابو محمد

آئمہ سلف کا خوارج سےعوام کو خبردار کرنا​ ۔  الشیخ ابو محمد حفظہ اللہ ۱۔ بشر الحارث(رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں: “کان زائدۃ یجلس فی المسجد یحذرالناس من ابن حی وأصحابہ” (مشہور محدث زائدہ بن قدامہ (رحمۃ اللہ علیہ) مسجد میں بیٹھ کر لوگوں کو ابن حیی اور اس کے …

Read More »

خوارج کی امام اہل السنہ احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے بیگانگی کیوں؟ الشیخ احمد البلتی حفظہ اللہ

خوارج کی امام اہل السنہ احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے بیگانگی کیوں؟ الشیخ احمد البلتی حفظہ اللہ الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد کیا وجوہات ہیں کہ تکفیری اور خارجی فکر کے حاملین آپ کو کبھی بھی امام اہل السنہ احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا نام …

Read More »

قدیم تکفیری فکر ۔ الشیخ عبد الرحمن العمری حفظہ اللہ

قدیم تکفیری فکر ۔ الشیخ عبد الرحمن العمری حفظہ اللہ اسلامی تاریخ نے اپنے مختلف ادوار میں بہت زیادہ اضطراب و بے چینی اور فتنے مشاہدہ کیے ہیں اور یہ بے چینی ان لوگوں کی طرف سے تھی جو اسلام سے نسبت رکھتے تھے جنہو ں نے اسلام کا صحیح …

Read More »

ویڈیوز کیلئے اس پوسٹ کو کھولیں

ڈاکومنٹری : داعش کی حقیقت داعش کفار کی ایجنٹ کیسے؟ داعش خارجی کیسے؟ اور داعش کے دلائل کا رد قرآن و سنت کی روشنی میں! داعش کے نزدیک کافر کون کون؟ داعش نے مسلمانوں اور مجاہدین کا کتنا نقصان کیا؟ اور بہت کچھ دیکھئے اس ڈاکومنٹری میں ویڈیو ثبوت کیساتھ۔۔ —————————————————————————————————— …

Read More »