مرکزی صفحہ » Tag Archives: بھارت (page 2)

Tag Archives: بھارت

image_pdfimage_print

اے اہل کشمیر، ذرا خبردار

اے اہل کشمیر زرا خبردار

اے اہل کشمیر، ذرا خبردار یاد رکھیے ”حق کو کبھی بھی شخصیات، جھنڈوں اور نعروں سے نہیں پہچانا جاتا بلکہ شخصیات، جھنڈوں اور نعروں کو حق (قرآن و سنت) سے پہچانا جاتا ہے” فتنہ جب بھی سر اٹھاتا ہے تو وہ اپنا اثر ضرور رکھتا ہے،اور اس سے بچنا ہی ایک …

Read More »

شریعت اسلامیہ میں مرتد و زندیق کے قتل کا اختیار کس کو ہے؟

بسم اللہ الرحمان الرحیم شریعت اسلامیہ میں مرتد و زندیق کے قتل کا اختیار کس کو ہے؟ زمین پر احکام  اسلام کا اجراء اور  شریعت کا نفاذ اسلامی قوت و شوکت کا متقاضی ہے . اسی قوت و شوکت کےحصول کے لیے اسلام میں حاکم کا تقرر فرض کیا گیا ہے. …

Read More »

امریکہ،داعش کی نرسریوں کا مالی

امریکہ،داعش کی نرسریوں کا مالی “شام ، عراق ، افغانستان اور کشمیر ایک نظر”  پچھلے کئی ماہ سے میں ایک افغان نیوز ایجنسی “خامہ پریس” کی نیوز دیکھ رہا ہوں جہاں ہر ایک دو دن بعد یہ خبر آتی ہے کہ امریکہ نے فلاں جگہ فضائی حملے میں اتنے داعشی مار …

Read More »

داعش اور شریعت (جدید ایڈیشن)۔

داعش اور شریعت (جدید ایڈیشن) ایک تحقیقی جائزہ  مصنف : مناظر اسلام فضیلۃ الشیخ محمد یحیی عارفی حفظہ اللہ  نظر ثانی : فضیلۃ الشیخ مفتی ابو الحسن مبشر احمد ربانی عفا اللہ عنہ ٹوٹل صفحات :176  سائز : 4 ایم بی ڈاؤنلوڈ لنک :https://archive.org/details/Daesh_aor_shariat_aek_jaeza_201706 خارجی تنظیم داعش نے اپنی خود …

Read More »

تلبیسات داعش (جدید ایڈیشن)۔

تلبیسات داعش (جدید ایڈیشن) داعش کے گمراہ کن نظریات کا تعاقب مصنف : فضیلۃ الشیخ مفتی عبد العزیز نعیم حفطہ اللہ تعالی نظر ثانی : فضیلۃ الشیخ مفتی ابو الحسن مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالی  ٹوٹل صفحات : 128 ڈاؤنلوڈ لنک : https://archive.org/details/Talbisat_Daesh  سائز : 3 ایم بی داعش …

Read More »

حکمران سے خیر خواہی آخر کیسے ؟

حکمران کی  خیر خواہی آخر کیسے ؟  الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! حکومت ، سلطہ اور جاہ جلال ایسی چیز ہےکہ جہاں ہر کسی کا اپنی مرضی کرنے کو جی چاہتا ہے تبھی تو وہ کئی گناہوں کو بالکل معمولی سمجھتے ہوئے کر گزرتا ہے ، جہاں …

Read More »

عقیدہ خوارج سے متعلق چند اہم باتیں

 عقیدہ خوارج سے متعلق چند اہم  باتیں  الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! عقیدہ خوارج سے متعلق چند اہم نکات جن کا علم ہونا ہر مسلمان کیلئے ضروری ہے ، وگرنہ وہ جانے انجانے میں خوارج کی صف میں شامل ہوسکتا ہے،ہم ان  اصول کو آسان …

Read More »

مشہور تابعی یزید الفقیر خوارج کے چنگل سے کیسے بچے

مشہور تابعی یزید الفقیر خوارج کے چنگل سے کیسے بچے !            الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! مشہور تابعی یزید الفقیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں :              میں نوجوان تھا،میں نے قرآن پڑھا توخوارج کی ایک …

Read More »

غداری اور فتنہ و فساد پھیلانا خوارج کی فطرت ہے

غداری اور فتنہ وفساد پھیلاناخوارج کی فطرت ہے یہ ہر زمانے میں خوارج کی عادت رہی ہے۔واقعات اور  تاریخ اس کے بہترین گواہ ہیں۔ حافظ ابن کثیر﷫فرماتے ہیں : پھر 153ہجری کا سال شروع ہو گیا ۔اوراس سال میں خوارج افریقی ممالک میں گئے ،وہاں خوب فتنہ وفساد پھلایا ،عورتوں …

Read More »

خوارج حکام کیلئے دعانہیں کرتے

خوارج اپنے حکام کیلئے دعانہیں کرتے عبدالصمد بن یزیدبغدادی ؒ(جومردودیہ سے مشہور ہیں)فرماتےہیں کہ :حاکم کیلئے دعا کرنا ایسی چیزہے،جس کی وجہ سے سنی مسلمان دوسروں سےممتازونمایاں ہوتےہیں،اور  حکام کیلئے دعائیں نہ کرناخواج کی نشانی ہے ،بلکہ انکےخلاف بددعائیں کرنا انکا شیوہ ہے ،اورلوگوں کوبھی اس کی دعوت دیتے ہیں ،حالانکہ …

Read More »