مرکزی صفحہ » Tag Archives: تنطیم الدولۃ

Tag Archives: تنطیم الدولۃ

image_pdfimage_print

حب الوطنی کے ردمیں غلو:

بسم اللہ الرحمان الرحیم الحمدللہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ وبعد! کچھ لوگ تقوی اختیار کرنے میں غلو کا شکار ہیں اور اخلاص میں غلو کی وجہ سے بالخصوص القاعدہ اور داعش پاکستان کا نام لینا بھی گوارہ نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ جہاد کشمیر اس لیے درست نہیں …

Read More »

غیرشرعی قرارداد پاس کرنے کے سبب حکمران پر تنقید کرنا

غیرشرعی قرارداد پاس کرنے کے سبب حکمران پر تنقید کرنا  فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ (سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب) الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! اکثر ہمارے معاشرے میں یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ حکومت کی طرف سے کوئی …

Read More »

موجودہ پر فتن دور میں کرنے کے کام احادیث کی روشنی میں

موجودہ پر فتن دور میں کرنے کے کام احادیث کی روشنی میں  آئیے پُر فتن دور میں کرنے کے چند کاموں کا تذکرہ کرتے ہیں کہ جن کی پابندی ایک عام مسلمان کے لئے ازحد ضروری ہے تا کہ وہ قُرب قیامت فتنوں سے محفوظ رہ سکے: دانائی سے کام …

Read More »

باطل فرقوں اور گمراہ کن تنظیموں سے آگاہ کرنا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

بسم اللہ الرحمان الرحیم باطل فرقوں اور گمراہ کن تنظیموں سے آگاہ کرنا اہل سنت کا اصول اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم و صحابہ کا معمول بعض سادہ لوح افراد کا یہ ماننا ہے کہ ہم ظاہر کا اعتبار کرنے کے پابند ہیں، اور ہمیں ہر کلمہ گو …

Read More »

تکفیری وخارجی کون؟

💥💥تکفیری وخارجی کون؟؟ 💥💥 الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! گزشتہ چند عشروں سے امت مسلمہ بدترین دہشت گردی کی زد  میں ہے، یہی وجہ ہے کہ اسلامی ممالک ترقی کی سفر کے بجائے تنزلی کی جانب گامزن ہیں ، مگر قابل افسوس تو یہ ہے …

Read More »

داعش اور شریعت (جدید ایڈیشن)۔

داعش اور شریعت (جدید ایڈیشن) ایک تحقیقی جائزہ  مصنف : مناظر اسلام فضیلۃ الشیخ محمد یحیی عارفی حفظہ اللہ  نظر ثانی : فضیلۃ الشیخ مفتی ابو الحسن مبشر احمد ربانی عفا اللہ عنہ ٹوٹل صفحات :176  سائز : 4 ایم بی ڈاؤنلوڈ لنک :https://archive.org/details/Daesh_aor_shariat_aek_jaeza_201706 خارجی تنظیم داعش نے اپنی خود …

Read More »

مشہور تابعی یزید الفقیر خوارج کے چنگل سے کیسے بچے

مشہور تابعی یزید الفقیر خوارج کے چنگل سے کیسے بچے !            الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! مشہور تابعی یزید الفقیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں :              میں نوجوان تھا،میں نے قرآن پڑھا توخوارج کی ایک …

Read More »

داعش کا جہاد فساد کیوں ہے ۔۔۔ ؟؟؟

مرتدوں سے قتال کفار سے قتال سے زیادہ ضروری ہے۔ ایک اعتراض :                  مرتدوں سے قتال کفار سے قتال سے زیادہ ضروری ہے۔کیونکہ فرمان باری تعالیٰ ہے: ‹ يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا قَاتِلُوا الَّذِيْنَ يَلُوْنَكُمْ مِّنَ الْكُفَّارِ وَلْيَجِدُوْا فِيْكُمْ غِلْظَۃً۝۰ۭ وَاعْلَمُوْٓا اَنَّ اللہَ مَعَ الْمُتَّقِيْنَ۝۱۲۳›                 اے ایمان والو ! …

Read More »

داعش توکفار سے بھی لڑتی ہے، پھر خارجی کیسے؟ ۔ ایک شبہ کا ازالہ

 ایک شبہ کا ازالہ : داعش اور دیگر خوارج توکفار سے بھی  لڑتے ہیں، پھر خارجی کیسے؟  فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز نعیم حفظہ اللہ           اکثر  خوارج کے حامی لوگ یہ کہتےہیں :  کہ یہ داعش ، القاعدہ اور دیگر خوارج تو کفار سے بھی لڑتے ہیں تو ان پہ یہ حدیث کیسے فٹ …

Read More »