مرکزی صفحہ » Tag Archives: عبادت

Tag Archives: عبادت

image_pdfimage_print

کیا اللہ کے حکم کے مطابق فیصلہ نہ کرنے والامطلقا کافر ہے؟

بسم اللہ الرحمان الرحیم الحمدللہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ وبعد! کیا اللہ کے حکم کے مطابق فیصلہ نہ کرنے والامطلقا کافر ہے؟  آیت تحکیم میں کفر سے کیا مراد ہے؟آیت تحکیم کی صحیح تفسیر صحابہ کرام اور آئمہ عظام کے فہم سے، نیز خوارج کا مدلل رد عصرحاضر کے …

Read More »

اسد درانی کی کتاب کی حقیقت

اسد درانی کی کتاب ۔۔۔۔ سابق آئی ایس آئی چیف جنرل درانی 1993ء میں پاک فوج سے ریٹائرڈ ہوئے۔  موصوف نے اعتراف کیا تھا کہ بے نظیر کو ہروانے کے لیے ائی ایس آئی نے سیاسی جماعتوں میں اتحاد کروایا تھا۔ اس اعتراف کے عوض ریٹائرمنٹ کے فوراً بعد اسد …

Read More »

حکومت حاصل کرنے کے لیے مذہبی جماعتیں کہاں غلطی کرتی ہیں

4-اقتدار چھیننا جن دینی تحریکوں پر اقتدار کا نشہ سوار ہے وہ پہلے سے برسرِاقتدار حکومتوں کو ہر طریقے سے ختم کرنے کے آرزو مند رہتی ہیں۔اور موقع کی تلاش میں رہتی ہیں کہ ان سے اقتدار چھینا جائے۔ اس کے لیے وہ برسر اقتدار پارٹیوں کے کمزور پہلو تلاش …

Read More »

حب الوطنی کے ردمیں غلو:

بسم اللہ الرحمان الرحیم الحمدللہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ وبعد! کچھ لوگ تقوی اختیار کرنے میں غلو کا شکار ہیں اور اخلاص میں غلو کی وجہ سے بالخصوص القاعدہ اور داعش پاکستان کا نام لینا بھی گوارہ نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ جہاد کشمیر اس لیے درست نہیں …

Read More »

باطل فرقوں اور گمراہ کن تنظیموں سے آگاہ کرنا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

بسم اللہ الرحمان الرحیم باطل فرقوں اور گمراہ کن تنظیموں سے آگاہ کرنا اہل سنت کا اصول اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم و صحابہ کا معمول بعض سادہ لوح افراد کا یہ ماننا ہے کہ ہم ظاہر کا اعتبار کرنے کے پابند ہیں، اور ہمیں ہر کلمہ گو …

Read More »

تکفیری وخارجی کون؟

💥💥تکفیری وخارجی کون؟؟ 💥💥 الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! گزشتہ چند عشروں سے امت مسلمہ بدترین دہشت گردی کی زد  میں ہے، یہی وجہ ہے کہ اسلامی ممالک ترقی کی سفر کے بجائے تنزلی کی جانب گامزن ہیں ، مگر قابل افسوس تو یہ ہے …

Read More »

کارکنان داعش عبادات اور جہاد میں انتھک محنت کرتے ہیں لہذا وہ حق پر ہیں۔ایک شبہ کا ازالہ

ایک شبہ کا ازالہ :: داعش کے کارکنان کی عبادت اور جہاد میں محنت ان کے منہج کے صحیح ہونے کی دلیل ہے۔۔!؟ فضیلۃ الشیخ مفتی عبدالعزیز نعیم حفظہ اللہ شبہ کی تفصیل:  داعش کو خوارج کیسے کہا جاسکتا ہے جبکہ یہ لوگ بہت عبادت گزار ہیں اور عبادات کرنے …

Read More »

طاغوت کا مفہوم از سلف صالحین ۔ الشیخ طلحہ صغیر الھندی حفظہ اللہ

طاغوت کا مفہوم از سلف صالحین  الشیخ طلحہ صغیر الھندی حفظہ اللہ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں :  طاغوت وہ ( کاہن) ہوتے ہیں جن کی طرف لوگ فیصلے لے کر جاتے ہیں ،جہینہ قبیلے …

Read More »

طاغوت کی تعریف – امام ابن قیم رحمہ اللہ

طاغوت کی تعریف الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! امام ابن قیم رحمہ اللہ نے طاغوت کی بڑی جامع تعریف کی ہے :  الطاغوت کل ما تجاوز بہ العبد حدہ من معبود او متبوع او مطاع فطاغوت کل قوم من یتحاکمون الیہ غیر اللہ ورسولہ او …

Read More »

قدیم تکفیری فکر ۔ الشیخ عبد الرحمن العمری حفظہ اللہ

قدیم تکفیری فکر ۔ الشیخ عبد الرحمن العمری حفظہ اللہ اسلامی تاریخ نے اپنے مختلف ادوار میں بہت زیادہ اضطراب و بے چینی اور فتنے مشاہدہ کیے ہیں اور یہ بے چینی ان لوگوں کی طرف سے تھی جو اسلام سے نسبت رکھتے تھے جنہو ں نے اسلام کا صحیح …

Read More »