مرکزی صفحہ » Tag Archives: عراق

Tag Archives: عراق

image_pdfimage_print

داعش علمائے اسلام و مفتیان کرام کی نظر میں

​ بسم اللہ الرحمان الرحیم داعش علمائے اسلام و مفتیان کرام کی نظر میں امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا اہل سنت و جماعت کے اصول میں یہ داخل ہے کہ مسلمانوں کی جماعت سے گہری وابستگی ہو اور حکمرانوں کے خلاف خروج نہ ہو۔ (مجموع الفتاوی لابن تیمیہ …

Read More »

داعش سلفی نہیں سفلی ہیں

بسم اللہ الرحمان الرحیم اہل داعش سلفی نہیں سفلی ہیں مختلف شرپسند ذرائع ابلاغ یہ باورکروانے کی کوشش کررہے ہیں کہ داعش ایک سلفی تنظیم ہے جب کہ سعودی سلفی علماء کے سابقہ فتوؤں سے پتہ چلا کہ داعش سلفی نہیں ، بلکہ سفلی اور خوارج ہیں ، کیونکہ سلفی …

Read More »

باطل فرقوں اور گمراہ کن تنظیموں سے آگاہ کرنا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

بسم اللہ الرحمان الرحیم باطل فرقوں اور گمراہ کن تنظیموں سے آگاہ کرنا اہل سنت کا اصول اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم و صحابہ کا معمول بعض سادہ لوح افراد کا یہ ماننا ہے کہ ہم ظاہر کا اعتبار کرنے کے پابند ہیں، اور ہمیں ہر کلمہ گو …

Read More »

تکفیری وخارجی کون؟

💥💥تکفیری وخارجی کون؟؟ 💥💥 الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! گزشتہ چند عشروں سے امت مسلمہ بدترین دہشت گردی کی زد  میں ہے، یہی وجہ ہے کہ اسلامی ممالک ترقی کی سفر کے بجائے تنزلی کی جانب گامزن ہیں ، مگر قابل افسوس تو یہ ہے …

Read More »

خوارج،کبار صحابہ کے قاتل۔ سیدناعثمان غنی رضی اللہ عنہ

خوارج،کبار صحابہ کے قاتل۔ شہادت سیدناعثمان غنی رضی اللہ عنہ   خوارج کی تاریخ میں ایک یہ بات بھی  شامل ہے کہ وہ اپنے خود ساختہ تقوے کی بنیاد پر امت کے کبار اور معزز لوگوں کو بھی قتل کرنے سے گریز نہیں کرتے ،چاہے وہ نبیﷺ کے معزز اصحاب …

Read More »

کفار کی مدد کی چند صورتیں اور ان کے احکام

​ کفار کی مدد کی چند صورتیں اور ان کے احکام امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ اپنی کتاب نواقض الاسلام میں آٹھویں ناقض اسلام یہ بیان کرتےہیں کہ: مسلمانوں کے خلاف کفار و مشرکین کی مدد کرنا اور ہر مصیبت میں ان کے کندھے سے کندھے ملا کر  کھڑے …

Read More »

فتنۂ ابن اشعث (81ھ)۔

فتنۂ ابن اشعث (81ھ) خلیفۂ وقت عبد الملک بن مروان کے زمانے میں حجاج بن یوسف نے 81ھ میں عراق پر اپنی گورنری کے ایام میں عبد الرحمن بن محمد بن اشعث کی قیادت میں شاہ ترکی ’’رتبیل‘‘ کے خلاف ایک لشکر جرار روانہ کیا۔ شاہ ترکی رتبیل نے اسلامی …

Read More »

رحمت اور تلوار کو خلط ملط نہیں کیا جا سکتا

رحمت اور تلوار کو خلط ملط نہیں کیا جا سکتا   الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! نصوص شرعیہ (قرآنی آیات واحادیث مبارکہ) کو آپس میں ٹکرانا جائز نہیں ہے۔ اس طریقہ سے قرآن وحدیث کو خلط ملط کرنا، عوام الناس کے اذہان میں پچیدہ مسائل …

Read More »

داعش کی عراق میں ہزیمت، محرکات اور نتائج

داعش کی عراق میں ہزیمت، محرکات اور نتائج [[[ خصوصی تجزیہ ]]] داعش جس رفتار اور شدت کیساتھ عراق میں سنیوں کے علاقوں میں آئی تھی، آج کل اسکی واپسی کی رفتار اگر اس آمد جیسی نہیں تو کم بھی نہیں۔ ? ترکی افواج نے جب سے شام ترکی بارڈر پر …

Read More »

داعش دشمنوں کا مقابلہ کرتی ہے اور فتح یاب ہوتی ہے

داعش دشمنوں کا مقابلہ کرتی ہے اور فتح یاب ہوتی ہے ایک اعتراض :                  داعش رافضیوں اور نصیریوں سے لڑتی ہے۔ اس میدان میں اسے اتنی فتوحات ملی ہیں کہ ان کا انکار ممکن نہیں۔ اسی نے نصیریوں کو کمزور کیا اور انہیں شکست سے دوچار کیا۔ سب سے …

Read More »