مرکزی صفحہ » Tag Archives: ٹی ٹی پی (page 2)

Tag Archives: ٹی ٹی پی

image_pdfimage_print

تکفیری وخارجی کون؟

💥💥تکفیری وخارجی کون؟؟ 💥💥 الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! گزشتہ چند عشروں سے امت مسلمہ بدترین دہشت گردی کی زد  میں ہے، یہی وجہ ہے کہ اسلامی ممالک ترقی کی سفر کے بجائے تنزلی کی جانب گامزن ہیں ، مگر قابل افسوس تو یہ ہے …

Read More »

کفار کی مدد کی چند صورتیں اور ان کے احکام

​ کفار کی مدد کی چند صورتیں اور ان کے احکام امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ اپنی کتاب نواقض الاسلام میں آٹھویں ناقض اسلام یہ بیان کرتےہیں کہ: مسلمانوں کے خلاف کفار و مشرکین کی مدد کرنا اور ہر مصیبت میں ان کے کندھے سے کندھے ملا کر  کھڑے …

Read More »

کفار سے دوستی کی جائز اور ممنوع صورتیں

کفار سے دوستی کی جائز اور ممنوع صورتیں

کفار سے دوستی کی جائز اور ممنوع صورتیں! محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ کی کتاب نواقض اسلام کی تشریح کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد بن علی المشیقح نے اپنی کتاب “اطایب الزھر ” میں کفار سے دوستی اور محبت کے موضوع پر درج ذیل بحث رقم کی ہے : اہل …

Read More »

دنیا میں اس وقت ففتھ جنریشن وار فیئر کا دور دوراں ہے

دنیا میں اس وقت ففتھ جنریشن وار فیئر کا دور دوراں ہے. اس نئے، نہایت ہی خطرناک طرز جنگ کو بھارت بھی وادی کشمیر میں آزادی کی تحریک کو سبوتاژ کرنے اور کچلنے کے لئے نہایت منظم انداز میں لانچ کر چکا ہے. چند ماہ پہلے وادی میں جب بھارتی …

Read More »

شریعت اسلامیہ میں مرتد و زندیق کے قتل کا اختیار کس کو ہے؟

بسم اللہ الرحمان الرحیم شریعت اسلامیہ میں مرتد و زندیق کے قتل کا اختیار کس کو ہے؟ زمین پر احکام  اسلام کا اجراء اور  شریعت کا نفاذ اسلامی قوت و شوکت کا متقاضی ہے . اسی قوت و شوکت کےحصول کے لیے اسلام میں حاکم کا تقرر فرض کیا گیا ہے. …

Read More »

امریکہ،داعش کی نرسریوں کا مالی

امریکہ،داعش کی نرسریوں کا مالی “شام ، عراق ، افغانستان اور کشمیر ایک نظر”  پچھلے کئی ماہ سے میں ایک افغان نیوز ایجنسی “خامہ پریس” کی نیوز دیکھ رہا ہوں جہاں ہر ایک دو دن بعد یہ خبر آتی ہے کہ امریکہ نے فلاں جگہ فضائی حملے میں اتنے داعشی مار …

Read More »

آیت تحکیم اور سید قطب کی کج فہمی

آیت تحکیم اور سید قطب کی کج فہمی الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! جب بھی کوئی شخص آئمہ تفسیر کی تفاسیر کامطالعہ کرے  گا تو اس کو بغور دیکھنے پر یہ بات ملے گی کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود، سیدنا عبداللہ بن عباس،سیدنا براء بن عازب،سیدنا …

Read More »

کیا خوارج آج بھی موجود ہیں؟

کیا خوارج آج بھی موجود ہیں؟ الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ ! وبعد: آج بہت سے مسالک بھی ایک دوسرے کو خوارج کہتے ہیں، آخر وہ کیا چیز ہے جو خوارج کو دراصل ممتاز اور نمایاں کرتی ہے؟  خوارج کی پہچان انکے (نہایت بھیانک اور) گمراہ فکر و عقیدے …

Read More »

داعش اور شریعت (جدید ایڈیشن)۔

داعش اور شریعت (جدید ایڈیشن) ایک تحقیقی جائزہ  مصنف : مناظر اسلام فضیلۃ الشیخ محمد یحیی عارفی حفظہ اللہ  نظر ثانی : فضیلۃ الشیخ مفتی ابو الحسن مبشر احمد ربانی عفا اللہ عنہ ٹوٹل صفحات :176  سائز : 4 ایم بی ڈاؤنلوڈ لنک :https://archive.org/details/Daesh_aor_shariat_aek_jaeza_201706 خارجی تنظیم داعش نے اپنی خود …

Read More »

تلبیسات داعش (جدید ایڈیشن)۔

تلبیسات داعش (جدید ایڈیشن) داعش کے گمراہ کن نظریات کا تعاقب مصنف : فضیلۃ الشیخ مفتی عبد العزیز نعیم حفطہ اللہ تعالی نظر ثانی : فضیلۃ الشیخ مفتی ابو الحسن مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالی  ٹوٹل صفحات : 128 ڈاؤنلوڈ لنک : https://archive.org/details/Talbisat_Daesh  سائز : 3 ایم بی داعش …

Read More »