مرکزی صفحہ » Tag Archives: تحریکِ طالبان پاکستان

Tag Archives: تحریکِ طالبان پاکستان

image_pdfimage_print

آیت تحکیم اور سید قطب کی کج فہمی

آیت تحکیم اور سید قطب

آیت تحکیم اور سید قطب کی کج فہمی الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! جب بھی کوئی شخص آئمہ تفسیر کی تفاسیر کامطالعہ کرے  گا تو اس کو بغور دیکھنے پر یہ بات ملے گی کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود، سیدنا عبداللہ بن عباس،سیدنا براء بن عازب،سیدنا …

Read More »

در حقیقت “تکفیری” کون کہلاتا ہے؟

تکفیری کون کہلاتا ہے؟؟؟؟؟

درحقیقت ” تکفیری ” کون کہلاتا ہے؟  سوال : آج کل عموما بہت سے گروہ ایک دوسرے کو تکفیری قرار دیتے نظر آتے ہیں ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ “تکفیری ” کس شخص کو کہا جاتا ہے اور اصل “تکفیری لوگ ” کون ہوتے ہیں ۔ کیونکہ یہاں …

Read More »

کیا خوارج آج بھی موجود ہیں؟

کیا خوارج آج بھی موجود ہیں؟؟.

کیا خوارج آج بھی موجود ہیں؟ الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ ! وبعد: آج بہت سے مسالک بھی ایک دوسرے کو خوارج کہتے ہیں، آخر وہ کیا چیز ہے جو خوارج کو دراصل ممتاز اور نمایاں کرتی ہے؟  خوارج کی پہچان انکے (نہایت بھیانک اور) گمراہ فکر و عقیدے …

Read More »

داعش اور شریعت (جدید ایڈیشن)۔

داعش اور شریعت پوسٹ

داعش اور شریعت (جدید ایڈیشن) ایک تحقیقی جائزہ  مصنف : مناظر اسلام فضیلۃ الشیخ محمد یحیی عارفی حفظہ اللہ  نظر ثانی : فضیلۃ الشیخ مفتی ابو الحسن مبشر احمد ربانی عفا اللہ عنہ ٹوٹل صفحات :176  سائز : 4 ایم بی ڈاؤنلوڈ لنک :https://archive.org/details/Daesh_aor_shariat_aek_jaeza_201706 خارجی تنظیم داعش نے اپنی خود …

Read More »

حکمران سے خیر خواہی آخر کیسے ؟

حکمران کی خیر خواہی آخر کیسے؟؟

حکمران کی  خیر خواہی آخر کیسے ؟  الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! حکومت ، سلطہ اور جاہ جلال ایسی چیز ہےکہ جہاں ہر کسی کا اپنی مرضی کرنے کو جی چاہتا ہے تبھی تو وہ کئی گناہوں کو بالکل معمولی سمجھتے ہوئے کر گزرتا ہے ، جہاں …

Read More »

مسلمانوں پر ہتھیار اٹھانے کی مذمت

مسلمانوں پر ہتیار اٹھانے کا حکم 4

مسلمان پر ہتھیار اٹھانے کا حکم الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! شریعت اسلامیہ ایک مسلم  کو زندگی کے ہر موڑ پر   رہنمائی میسر کرتی ہے۔اور وہ چیزیں کہ جن کے وجہ سے ایک مسلم رب کی معصیت کا ارتکاب کر بیٹھے، ان چیزوں کو بیان …

Read More »

خوارج کے فرقے،القاب اور نام

خوارج کے فرقے

  خوارج کے فرقے،القاب اور نام الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! خارجیوں کے بہت سے فرقے اور جماعتیں ہیں،لیکن یہ سب خروج و بغاوت  اور مسلمانوں کی جماعت کو چھوڑ کر الگ رہنے پر متفق ہیں،ان کا سب سے مشہور نام “خوارج”ہے ، ان کو …

Read More »

خوارج دنیا کے بڑے حریص ہوتے ہیں

خوارج دنیا کے حریص ہوتے ہیں

خوارج دنیا کے بڑے حریص ہوتے ہیں  الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! خوارج کے تمام تر اقدامات میں ایک چیز بڑی واضح دیکھی جا سکتی ہے کہ یہ مال ودولت اور ہر قسم کی دنیا داری کے حصول کو یقینی بنانے کے لئے شور مچاتے …

Read More »

عقیدہ خوارج سے متعلق چند اہم باتیں

عقیدہ خوارج سے متعلق چند اہم باتیں

 عقیدہ خوارج سے متعلق چند اہم  باتیں  الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! عقیدہ خوارج سے متعلق چند اہم نکات جن کا علم ہونا ہر مسلمان کیلئے ضروری ہے ، وگرنہ وہ جانے انجانے میں خوارج کی صف میں شامل ہوسکتا ہے،ہم ان  اصول کو آسان …

Read More »

خوارج کو قوم عاد اور ثمود کی طرح قتل کرنے کا حکم آخر کیوں ؟؟؟

photo_2017-09-13_10-00-21

خوارج کو قوم عاد اور ثمود کی طرح قتل کرنے کا حکم آخر کیوں ؟؟؟ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! تاریخ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ خوارج ایک ایسی خبیث صفت قوم ہے کہ جس نے ہر موڑ اور ہر …

Read More »