مرکزی صفحہ » Tag Archives: طاغوت (page 4)

Tag Archives: طاغوت

image_pdfimage_print

مسلم مجرم نہیں ہوتا

مسلم مجرم نہیں ہوتا  خوارج اور اصلی مجاہدین میں فرق جاننے کے لئے  یہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے ۔۔۔ ویڈیو HD کوالٹی میں اس لنک پر دیکھیں : https://vimeo.com/156523131      

Read More »

پاکستانی طالبان امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے ایجنٹ ہیں ۔ قاضی حسین احمدؒ سابقہ امیر جماعت اسلامی

پاکستانی طالبان امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے ایجنٹ ہیں  سابقہ امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمدؒ قاضی حسین احمدؒ  نے جیو ٹی وی پر سلیم صافی سے جہاد پر کے  موضوع پر ہونے والے ایک مباحثہ میں کہا تھا: ’یہ پاکستانی طالبان جو کر رہے ہیں کہ جی ایچ کیو …

Read More »

میں نے القاعدہ کیوں چھوڑی؟۔ سابقہ القاعدہ اور موجودہ داعش کے لیڈر ابوجریرالشمالی کے قلم سے

میں نے القاعدہ کیوں چھوڑی؟ سابقہ القاعدہ اور موجودہ داعش کے لیڈر ابو جریر الشمالی کے قلم سے ایڈیٹر نوٹ: واہ شاناں رب رحمان دیاں۔۔۔ وہ دن یاد آ گیا جب ایک کتاب “گوانتاناموبے کی ٹوٹی زنجیریں” مارکیٹ میں نمودار ہوئی۔۔ جسمیں جھوٹ اور دجل کی حدود کو پھلانگا گیا۔۔ …

Read More »

کیا شیخ ابن باز کا اسامہ بن لادن کے متعلق فتوی ان کی جانب جھوٹ منسوب ہے؟​ شیخ صالح بن فوزان الفوزان (حفظہ اللہ)​۔

اسامہ بن لادن کے متعلق شیخ ابن باز ؒ کے فتوی کی نسبت   کیا یہ جھوٹ ہے؟​ فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان (حفظہ اللہ)​ سوال: احسن اللہ الیکم فضیلۃ الشیخ، یہ سائل کہتا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ میرا سوال جس طرح لکھا ہے بالکل اسی طرح …

Read More »

ائمہ سلف کا خوارج سےعوام کو خبردار کرنا​ ۔ الشیخ ابو محمد

آئمہ سلف کا خوارج سےعوام کو خبردار کرنا​ ۔  الشیخ ابو محمد حفظہ اللہ ۱۔ بشر الحارث(رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں: “کان زائدۃ یجلس فی المسجد یحذرالناس من ابن حی وأصحابہ” (مشہور محدث زائدہ بن قدامہ (رحمۃ اللہ علیہ) مسجد میں بیٹھ کر لوگوں کو ابن حیی اور اس کے …

Read More »

کیا موجودہ عدالتوں کی طرف رجوع تحاکم الی الطاغوت ہے ؟ ۔ الشیخ ذکاء اللہ السندھی حفظہ اللہ

کیا موجودہ عدالتوں کی طرف رجوع تحاکم الی الطاغوت ہے ؟  الشیخ ذکاء اللہ السندھی حفظہ اللہ بعض لوگ سادہ لوح عوام کو یہ تأثر دیتے ہیں کہ جو شخص ان عدالتوں کی طرف رجوع کرتا ہے وہ طاغوت کا پجاری اور شریعت اسلامیہ سے خارج ہے (کیونکہ فیصلہ کروانا …

Read More »

طاغوت کا مفہوم از سلف صالحین ۔ الشیخ طلحہ صغیر الھندی حفظہ اللہ

طاغوت کا مفہوم از سلف صالحین  الشیخ طلحہ صغیر الھندی حفظہ اللہ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں :  طاغوت وہ ( کاہن) ہوتے ہیں جن کی طرف لوگ فیصلے لے کر جاتے ہیں ،جہینہ قبیلے …

Read More »

طاغوت کی تعریف – امام ابن قیم رحمہ اللہ

طاغوت کی تعریف الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد ! امام ابن قیم رحمہ اللہ نے طاغوت کی بڑی جامع تعریف کی ہے :  الطاغوت کل ما تجاوز بہ العبد حدہ من معبود او متبوع او مطاع فطاغوت کل قوم من یتحاکمون الیہ غیر اللہ ورسولہ او …

Read More »

قدیم تکفیری فکر ۔ الشیخ عبد الرحمن العمری حفظہ اللہ

قدیم تکفیری فکر ۔ الشیخ عبد الرحمن العمری حفظہ اللہ اسلامی تاریخ نے اپنے مختلف ادوار میں بہت زیادہ اضطراب و بے چینی اور فتنے مشاہدہ کیے ہیں اور یہ بے چینی ان لوگوں کی طرف سے تھی جو اسلام سے نسبت رکھتے تھے جنہو ں نے اسلام کا صحیح …

Read More »